HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5293

(۵۲۹۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَیُّوبَ الْفَقِیہُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ الْحُوَیْرِثِ قَالَ : أَتَیْنَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَنَحْنُ شَبَبَۃٌ مُتَقَارِبُونَ فَأَقَمْنَا عِنْدَہُ عِشْرِینَ لَیْلَۃً ، وَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَحِیمًا رَقِیقًا فَلَمَّا ظَنَّ أَنَّا قَدِ اشْتَہَیْنَا أَہْلِینَا ، وَاشْتَقْنَا سَأَلَنَا عَمَّا تَرَکْنَا بَعْدَنَا ، فَأَخْبَرَنَاہُ فَقَالَ: ((ارْجِعُوا إِلَی أَہَالِیکُمْ فَأَقِیمُوا فِیہِمْ وَعَلِّمُوہُمْ وَمُرُوہُمْ))۔وَذَکَرَ أَشْیَائً أَحْفَظُہَا وَأَشْیَائً لاَ أَحْفَظُہَا: ((وَصَلُّوا کَمَا رَأَیْتُمُونِی أُصَلِّی ، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ فَلْیُؤَذِّنْ لَکُمْ أَحَدُکُمْ وَلْیَؤُمَّکُمْ أَکْبَرُکُمْ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ کِلاَہُمَا عَنِ الثَّقَفِیِّ۔ [صحیح۔ بخاری ۶۰۲]
(٤٢٩٣) مالک بن حویرث فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور ہم ایک جیسے نوجوان تھے۔ ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیس راتیں ٹھہرے رہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تو مہربان، نرم دل تھے، پس جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سمجھا کہ ہم اپنے گھروں کو جانے کا شوق رکھتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے گھروں میں لوٹ جاؤ، ان میں نماز قائم کرو، ان کو تعلیم دو اور ان کو حکم دو۔۔۔ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچھ اشیاء ذکر کیں۔ بعض کو تو میں نے یاد رکھا اور بعض کو بھول گیا۔ تم نماز پڑھو جیسے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ جب نماز کا وقت ہوجائے تو تم میں سے کوئی اذان کہے اور تمہارا بڑا جماعت کروائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔