HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5371

(۵۳۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْوَانَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْکِنَانِیُّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ الْمُنْذِرِ بْنِ أَبِی حُمَیْدٍ السَّاعِدِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدَّتِہِ أُمِّ حُمَیْدٍ أَنَّہَا قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّا نُحِبُّ الصَّلاَۃَ یَعْنِی مَعَکَ فَیَمْنَعُنَا أَزْوَاجُنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((صَلاَتُکُنَّ فِی بُیُوتِکُنَّ خَیْرٌ مِنْ صَلاَتِکُنَّ فِی دُورِکُنَّ ، وَصَلاَتُکُنَّ فِی دُورِکُنَّ أَفْضَلُ مِنْ صَلاَتِکُنَّ فِی مَسْجِدِ الْجَمَاعَۃِ))۔ قَالَ أَبُو زکری : سَأَلْتُ أَبَا بَکْرٍ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ ہَذَا أَیْنَ سَمِعَ مِنْہُ قَالَ بِوَدَّانَ وَبِہَا یَوْمَئِذٍ عَبْدُ الْمُؤْمِنِ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَرَوَاہُ أَیْضًا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ۔وَفِیہِ دِلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّ الأَمْرَ بِأَنْ لاَ یُمْنَعْنَ أَمْرُ نَدْبٍ وَاسْتِحْبَابٍ لاَ أَمْرُ فَرْضٍ وَإِیجَابٍ وَہُوَ قَوْلُ الْعَامَّۃِ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ۔ [حسن لغیرہٖ۔ الطبرانی فی الکبیر ۳۵۶]
(٥٣٧١) عبد الحمید بن منذر بن ابی حمید ساعدی اپنے والد سے اور وہ اپنی دادی سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھنا پسند کرتی ہیں، لیکن ہمارے خاوند منع کرتے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گھروں میں نماز پڑھنا تمہارے لیے بہتر ہے تمہارے قبیلہ کی مسجد سے اور تمہارا محلہ کی مسجد میں نماز پڑھنا یہ افضل ہے جامع مسجد میں نماز پڑھنے سے۔
شیخ فرماتے ہیں : نہ روکنے کا حکم استحبابی ہے، فرض اور واجب نہیں۔ اہل علم کا یہی قول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔