HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5431

(۵۴۳۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ إِلْیَاسَ بْنِ صَدَقَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنِی خَالِدُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِلاَلٍ حَدَّثَنِی رَبِیعَۃُ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَیْسَانَ أَنَّ عُرْوَۃَ بْنَ الزُّبَیْرِ حَدَّثَہُ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ الصَّلاَۃَ حِینَ فُرِضَتْ کَانَتْ رَکْعَتَیْنِ فِی الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ۔فَأُقِرَّتْ صَلاَۃُ السَّفَرِ عَلَی رَکْعَتَیْنِ ، وَأُتِمَّتْ فِی الْحَضَرِ أَرْبَعًا۔ قَالَ فَأَخْبَرْتُہَا عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ فَقَالَ : إِنَّ عُرْوَۃَ قَدْ أَخْبَرَنِی أَنَّ عَائِشَۃَ : کَانَتْ تُصَلِّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ فِی السَّفَرِ قَالَ : فَوَجَدْتُ عُرْوَۃَ یَوْمًا عِنْدَہُ فَقُلْتُ کَیْفَ أَخْبَرْتَنِی عَنْ عَائِشَۃَ؟ فَحَدَّثَ بِمَا حَدَّثَنِی بِہِ عُمَرُ ۔فَقَالَ عُمَرُ : أَلَیْسَ حَدَّثْتَنِی أَنَّہَا کَانَتْ تُصَلِّی أَرْبَعًا فِی السَّفَرِ قَالَ بَلَی۔ [صحیح لغیرہٖ۔ انظر ما قبلہ]
(٥٤٣١) عروہ بن زبیر سیدہ عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب نماز فرض کی گئی تو سفر وحضر میں دو دو رکعات تھیں۔ پھر سفر میں دو رکعات مقرر کی دی گئی اور حضر کی نماز چار رکعات مکمل کردی گئی۔ فرماتے ہیں : میں نے عمر بن عبد العزیز کو بتایا تو فرمانے لگے : عروۃ نے تو مجھے خبر دی کہ سیدہ عائشہ (رض) سفر میں چار رکعات پڑھا کرتی تھی۔ ایک دن عروہ کو میں نے ان کے پاس پایا۔ میں نے کہا : آپ عائشہ (رض) کے بارے میں مجھے خبر دو ! انھوں نے مجھے ویسے ہی بیان کردیا جیسے عمر بن عبد العزیز نے بیان کیا تھا۔
عمر بن عبد العزیز نے فرمایا : کیا تم نے بیان نہیں کیا کہ وہ سفر میں چار رکعات پڑھتی تھیں ؟ کہنے لگے : کیوں نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔