HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5446

(۵۴۴۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَزِیدَ الْہُنَائِیِّ قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ قَصْرِ الصَّلاَۃِ وَکُنْتُ أَخْرُجُ إِلَی الْکُوفَۃِ فَأُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ حَتَّی أَرْجِعَ فَقَالَ أَنَسٌ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا خَرَجَ مَسِیرَۃَ ثَلاَثَۃِ أَمْیَالٍ أَوْ ثَلاَثَۃِ فَرَاسِخَ شَکَّ شُعْبَۃُ قَصَرَ الصَّلاَۃَ لَفْظُ حَدِیثِ ابْنِ سَلَمَۃَ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی دَاوُدَ یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ وَلَمْ یَذْکُرْ قَوْلَہُ وَکُنْتُ أَخْرُجُ إِلَی الْکُوفَۃِ فَأُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ ۔رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۶۹۱]
(٥٤٤٦) (الف) یحییٰ بن یزید ھنائی فرماتی ہیں : میں نے انس بن مالک (رض) سے نماز قصر کے بارے میں سوال کیا ، میں کوفہ گیا تھا اور واپسی تک دو دو رکعات پڑھتا رہا۔ انس (رض) نے فرمایا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب تین میل یا تین فرسخ کی مسافت کے لیے نکلتے تو نماز قصر کرتے (شعبہ کو شک ہے) ۔
(ب) ابو داؤد کی روایت میں ہے کہ وہ دو رکعتیں پڑھتے لیکن انھوں نے یہ قول ” وکنت اخرج الی الکوفۃ فاصلی رکعتین “ ذکر نہیں کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔