HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5485

(۵۴۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النَّجَّادُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَبِی عُثْمَانَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ وَأَبُو الْوَلِیدِ : ہِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ وَسُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو عُمَرَ : حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِیُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ وَعَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ وَالرَّبِیعُ بْنُ یَحْیَی الأُشْنَانِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ وَہَذَا لَفْظُ حَدِیثِ عَفَّانَ قَالَ أَنْبَأَنِی قَتَادَۃُ قَالَ سَمِعْتُ مُوسَی بْنَ سَلَمَۃَ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ : إِنِّی أَکُونُ بِمَکَّۃَ فَکَیْفَ أُصَلِّی؟ قَالَ : رَکْعَتَیْنِ سُنَّۃَ أَبِی الْقَاسِمِ -ﷺ-۔ وَقَالَ عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ فِی حَدِیثِہِ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ : کَمْ أُصَلِّی إِذَا فَاتَتْنِی الصَّلاَۃُ فِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ؟ فَقَالَ : رَکْعَتَیْنِ تِلْکَ سُنَّۃُ أَبِی الْقَاسِمِ -ﷺ-۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ قَتَادَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۶۸۸]
(٥٤٨٥) (الف) موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے سوال کیا کہ میں مکہ میں ہوتا ہوں، کیسے نماز پڑھوں ؟ فرمایا : دو رکعت ادا کرنا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔
(ب) عمرو بن مرزوق فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس سے سوال کیا کہ میں کتنی نماز ادا کروں، جب مسجد حرام سے نماز رہ جائے ؟ فرمایا : دو رکعت ابو القاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔