HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5487

(۵۴۸۷) وَرَوَی یَحْیَی بْنُ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شُبْرُمَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ تَمِیمَ الدَّارِیَّ سَأَلَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ رُکُوبِ الْبَحْرِ وَکَانَ عَظِیمَ التِّجَارَۃِ فِی الْبَحْرِ فَأَمَرَہُ بِتَقْصِیرِ الصَّلاَۃِ قَالَ یَقُولُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {ہُوَ الَّذِی یُسَیِّرُکُمْ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ} [یونس: ۲۲] أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی التَّارِیخِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عُمَرَ الْمُذَکِّرُ حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ فَتْحُ بْنُ نُوحٍ الشَّاہَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ الْقُرَشِیُّ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف]
(٥٤٨٧) تمیم داری نے عمر بن خطاب (رض) سے سمندر کے بارے میں سوال کیا۔ فرمایا : سمندر کے ذریعے بڑی تجارت ہوتی ہے ؟ تو آپ نے نماز قصر کرنے کا حکم دیا اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { ہُوَ الَّذِی یُسَیِّرُکُمْ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ } [یونس : ٢٢] وہ ذات جو تمہیں خشکی اور سمندر میں چلاتی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔