HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5526

(۵۵۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ الْمَکِّیِّ عَنْ أَبِی الطُّفَیْلِ عَامِرِ بْنِ وَاثِلَۃَ : أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَخْبَرَہُمْ أَنَّہُمْ خَرَجُوا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- غَزْوَۃَ تَبُوکَ فَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَجْمَعُ بَیْنَ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ وَأَخَّرَ الصَّلاَۃَ یَوْمًا ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّی الظُّہْرَ وَالْعَصْرَ ثُمَّ دَخَلَ ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ جَمِیعًا۔لَفْظُ حَدِیثِہِمَا سَوَائٌ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی عَلِیٍّ الْحَنَفِیِّ عَنْ مَالِکٍ۔ وَأَخْرَجُہُ أَیْضًا مِنْ حَدِیثِ زُہَیْرِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ وَقُرَّۃَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ أَبِی الطُّفَیْلِ۔ [صحیح۔ مسلم ۷۰۶]
(٥٥٢٦) ابو طفیل عامر بن واثلہ معاذ بن جبل سی فرماتے ہیں کہ انھیں خبر ملی کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ غزوہء تبوک میں گئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر ‘ عصر ‘ مغرب اور عشاکو جمع کیا اور نماز کو ایک دن مؤخر کردیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نکلے اور ظہر اور عصر کی نماز پڑھائی۔ پھر داخل ہوگئے۔ تشریف لائے اور مغرب اور عشا کی نماز اکٹھے پڑھائی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔