HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5550

(۵۵۵۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہَاشِمٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ (ح) قَالَ وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرِ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ قَالاَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : جَمَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَیْنَ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ بِالْمَدِینَۃِ فِی غَیْرِ خَوْفٍ وَلاَ مَطَرٍ قِیلَ لَہُ فَمَاذَا أَرَادَ بِذَلِکَ ؟ قَالَ : أَرَادَ أَنْ لاَ یُحْرِجَ أُمَّتَہُ قَالَ وَکِیعٌ فِی حَدِیثِہِ قَالَ سَعِیدٌ قُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ لِمَ فَعَلَ ذَلِکَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ کَیْ لاَ یُحْرِجَ أُمَّتَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ وَعَنْ أَبِی کُرَیْبٍ وَغَیْرِہِ عَنْ وَکِیعٍ وَلَمْ یُخْرِجْہُ الْبُخَارِیُّ مَعَ کَوْنِ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ مِنْ شَرْطِہِ وَلَعَلَّہُ إِنَّمَا أَعْرَضَ عَنْہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ لِمَا فِیہِ مِنَ الاِخْتِلاَفِ عَلَی سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ فِی مَتْنِہِ وَرِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ أَوْلَی أَنْ تَکُونَ مَحْفُوظَۃً فَقَدْ رَوَاہُ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ أَبِی الشَّعْثَائِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ بِقَرِیبٍ مِنْ مَعْنَی رِوَایَۃِ مَالِکٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۵۵۴۵]
(٥٥٥٠) (الف) سعید بن جبیر ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ میں ظہر، عصر اور مغرب، عشابغیر خوف اور بارش کے جمع کیں۔ کہا گیا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کیا ارادہ تھا ؟ فرمایا : تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی امت پر تنگی نہ ہو۔
(ب) وکیع اپنی حدیث میں بیان کرتے ہیں کہ سعید نے کہا : میں نے ابن عباس سے کہا تھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسا کیوں کیا ؟ تو انھوں نے فرمایا : تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی امت پر تنگی نہ ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔