HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5554

(۵۵۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہَاشِمٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ یُوسُفَ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَیْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَقِیقٍ الْعُقَیْلِیِّ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لاِبْنِ عَبَّاسٍ : الصَّلاَۃَ فَسَکَتَ ، ثُمَّ قَالَ : الصَّلاَۃَ فَسَکَتَ ، ثُمَّ قَالَ : الصَّلاَۃَ فَسَکَتَ ، ثُمَّ قَالَ : لاَ أُمَّ لَکَ تُعَلِّمُنَا بِالصَّلاَۃِ۔کُنَّا نَجْمَعُ بَیْنَ الصَّلاَتَیْنِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ۔(ق) وَلَیْسَ فِی رِوَایَۃِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَقِیقٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِنْ ہَذَیْنِ الْوَجْہَیْنِ الثَّابِتَیْنِ عَنْہُ نَفْیُ الْمَطَرِ وَلاَ نَفْیُ السَّفَرِ فَہُوَ مَحْمُولٌ عَلَی أَحَدِہِمِا أَوْ عَلَی مَا أَوَّلَہُ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ فَلَیْسَ فِی رِوَایَتِہِمَا مَا یَمْنَعُ ذَلِکَ التَّأْوِیلَ۔وَقَدْ رُوِّینَا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ عُمَرَ الْجَمْعَ فِی الْمَطَرِ وَذَلِکَ یُؤَکِّدُ تَأْوِیلَ مَنْ أَوَّلَہُ بِالْمَطَرِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥٥٥٤) (الف) عبداللہ بنشقیق عقیلی فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے ابن عباس (رض) سیکہا : نماز ! وہ خاموش رہے۔ اس نے پھر کہا : نماز ! وہ پھر خاموش رہے۔ اس نے پھر کہا : نماز ! وہ پھر خاموش رہے۔ پھر فرمایا : تیری ماں نہ ہو تو ہمیں نماز سکھاتا ہے ! ہم ان دو نمازوں کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں جمع کرلیتے تھے۔
(ب) ابن عباس (رض) کی دونوں احادیث میں بارش اور سفر کی نفی نہیں ہے، بلکہ دونوں کو کسی ایک پر محمول کیا جائے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔