HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

561

(۵۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ أَنَّ أَبَا النَّضْرِ حَدَّثَہُ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الأَسْوَدِ : أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَمَرَہُ أَنْ یَسْأَلَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ أَحَدِنَا إِذَا خَرَجَ مِنْہُ الْمَذْیُ مَاذَا عَلَیْہِ فِی ذَلِکَ ، فَإِنَّ عِنْدِی ابْنَتَہُ وَأَنَا أَسْتَحِی أَنْ أَسْأَلَہُ۔ فَقَالَ الْمِقْدَادُ : فَسَأَلْتُہُ فَقَالَ : إِذَا وَجَدَ ذَلِکَ أَحَدُکُمْ فَلْیَغْسِلْ فَرْجَہُ وَیَتَوَضَّأْ وُضُوئَہُ لِلصَّلاَۃِ ۔ ہَکَذَا رَوَاہُ أَبُو النَّضْرِ عَنْ سُلَیْمَانَ۔ وَرَوَاہُ بُکَیْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الأَشَجِّ عَنْ سُلَیْمَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَوْصُولاً۔ [صحیح]
(٥٦٢) مقداد بن اسود سے روایت ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب (رض) نے مجھے حکم دیا کہ ہم میں سے کسی کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کروں کہ جب مذی خارج ہو تو اس پر کیا ہے ؟ اس لیے کہ میرے پاس آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی ہے اور میں سوال کرنے سے حیا کرتا ہوں۔ مقداد نے کہا : میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب کوئی یہ (مذی) پائے تو اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور نماز جیسا وضو کرلے۔ “
(ب) سیدنا ابن عباس (رض) سے یہ روایت موصولاً منقول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔