HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5645

(۵۶۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الْحَمِیدِ صَاحِبُ الزِّیَادِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ ابْنُ عَمِّ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لِمُؤَذِّنِہِ فِی یَوْمٍ مَطِیرٍ: إِذَا قُلْتَ أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ فَلاَ تَقُلْ حَیِّ عَلَی الصَّلاَۃِ قُلْ: صَلُّوا فِی بُیُوتِکُمْ۔قَالَ: فَکَأَنَّ النَّاسَ اسْتَنْکَرُوا ذَلِکَ فَقَالَ: قَدْ فَعَلَ ذَا مَنْ ہُوَ خَیْرٌ مِنِّی۔إِنَّ الْجُمُعَۃَ عَزْمَۃٌ وَإِنِّی کَرِہْتُ أَنْ أُخْرِجَکُمْ فَتَمْشُونَ فِی الطِّینِ وَالْمَطَرِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَلِیِّ بْنِ حُجْرٍ کِلاَہُمَا عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۹۱]
(٥٦٤٥) محمد بن سیرین ابن عباس سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اپنے مؤذن کو بارش کے دن فرماتے : جب تو ’ اشھدان محمدا رسول اللہ “ کہے تو ” حی علی الصلوٰۃ “ نہ کہہ بلکہ کہہ : ” صلوا فی بیوتکم “ اپنے گھروں میں نماز پڑھو۔ لوگوں نے اس کا انکار کردیا تو آپ نے فرمایا : یہ انھوں نے فرمایا ہے جو مجھ سے بہتر تھے یعنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اور جمعہ فرض ہے۔ میں ناپسند کرتا ہوں کہ میں تمہیں نکالوں اور تم مٹی اور کیچڑ میں چل کر آؤ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔