HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5657

(۵۶۵۷) وَرَوَی أَبُو دَاوُدَ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ أَبِی صَفْوَانَ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَثِیرٍ وَکَانَ صَاحِبًا لاِبْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ أَنَّ ابْنَ شِہَابٍ خَرَجَ لِسَفَرٍ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ مِنْ أَوَّلِ النَّہَارِ قَالَ فَقُلْتُ لَہُ فِی ذَلِکَ فَقَالَ إِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- خَرَجَ لِسَفَرٍ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ مِنْ أَوَّلِ النَّہَارِ۔أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُوعَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ فَذَکَرَہُ وَہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ [ضعیف۔ ابوداؤد فی المرسیل۲/۶۶]
(٥٦٥٧) صالح بن کثیر ابن شھاب سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن شھاب جمعہ کے دن ابتدائی وقت سفر کے لیے نکلے۔ میں نے ان سے پوچھا تو وہ فرمانے لگے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی جمعہ کے دن ابتدائی وقت میں سفر کے لیے نکلے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔