HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5682

(۵۶۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الرَّزْجَاہِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مَالِکٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنِی الزُّہْرِیُّ (ح) قَالَ وَأَخْبَرَنَا ابْنُ نَاجِیَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَزِیعٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ حَدَّثَنَا عَبْدِ الْعَزِیزِ الْمَاجِشُونُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ قَالَ: إِنَّمَا أَمَرَ بِالتَّأْذِینِ الثَّالِثِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ حِینَ کَثُرَ أَہْلُ الْمَدِینَۃِ وَإِنَّمَا کَانَ التَّأْذِینُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ حِینَ یَجْلِسُ الإِمَامُ عَلَی الْمِنْبَرِ۔ قَالَ أَبُو بَکْرٍ لَفْظَ حَدِیثِ الْمَنِیعِیِّ۔وَقَالَ ابْنُ نَاجِیَۃَ: إِنَّمَا أَمَرَ بِالنِّدَائِ الثَّالِثِ عُثْمَانُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَإِنَّمَا کَانَ النِّدَائُ حِینَ یَجْلِسُ الإِمَامُ وَلَمْ یَکُنْ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- إِلاَّ مُؤَذِّنٌ وَاحِدٌ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ۔ [صحیح۔ بخاری ۸۷۴]
(٥٦٨٢) زہری سائب بن یزید سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان (رض) نے تیسری اذان کا حکم دیا، جب مدینہ والوں کی تعداد زیادہ ہوگئی اور اذان کا وقت جب امام منبر پر بیٹھے۔
ابن ناجیہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن تیسری اذان کا حکم حضرت عثمان (رض) نے دیا جب امام منبر پر بیٹھے تو اذان دی جائے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا صرف ایک موذن تھا ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔