HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5776

(۵۷۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ یَعْنِی ابْنَ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی ذُبَابٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: مَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- شَاہِرًا یَدَیْہِ قَطُّ یَدْعُو عَلَی مِنْبَرِہِ ، وَلاَ عَلَی غَیْرِہِ ، وَلَکِنْ رَأَیْتُہُ یَقُولُ ہَکَذَا وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَۃِ وَعَقَدَ الْوُسْطَی بِالإِبْہَامِ۔ وَالْقَصْدُ مِنَ الْحَدِیثَیْنِ إِثْبَاتُ الدُّعَائِ فِی الْخُطْبَۃِ ثُمَّ فِیہِ مِنَ السُّنَّۃِ أَنْ لاَ یَرْفَعَ یَدَیْہِ فِی حَالِ الدُّعَائِ فِی الْخُطْبَۃِ وَیَقْتَصِرَ عَلَی أَنْ یُشِیرَ بِإِصْبَعِہِ وَثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ مَدَّ یَدَیْہِ وَدَعَا وَذَلِکَ حِینَ اسْتَسْقَی فِی خُطْبَۃِ الْجُمُعَۃِ فَرُوِّینَا عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ فِی شَیْئٍ مِنْ دُعَائِہِ إِلاَّ فِی الاِسْتِسْقَائِ حَتَّی یُرَی بَیَاضُ إِبْطَیْہِ۔ وَرُوِّینَا عَنِ الزُّہْرِیِّ أَنَّہُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا خَطَبَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ دَعَا فَأَشَارَ بِإِصْبَعِہِ وَأَمَّنَ النَّاسُ۔ وَرَوَاہُ قُرَّۃُ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَوْصُولاً وَلَیْسَ بِصَحِیحٍ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ ابو داؤد ۱۱۰۵]
(٥٧٧٦) (الف) ابن أبی ذباب سھل بن سعد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منبر پر یا منبر کے علاوہ دعا کرتے ہوئے اپنے ہاتھ بلند کیے ہوں بلکہ میں نے دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح کرتے تھے اور شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا وسطیٰ اور انگوٹھے کی گرہ لگائی۔
(ب) دونوں احادیث کا مقصد خطبہ میں دعا کا ثبوت اور یہ سنت ہے، لیکن خطبہ کے دوران اشارہ کرنا ہے ، ہاتھوں کو نہیں اٹھانا۔
(ج) انس بن مالک نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعا کے لیے ہاتھ بلند نہیں کیے۔ صرف بارش کی طلب کے لیے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بغلوں کی سفیدی ظاہر ہوجاتی تھی۔
(د) زہری بیان کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمعہ کا خطبہ ارشاد فرماتے تو دعا کے لیے انگلی کا اشارہ فرماتے اور لوگ آمین کہتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔