HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5787

(۵۷۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّاجِرُ الأَصْبَہَانِیُّ بِالرَّیِّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی الْوَسْقَنْدِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الدَّبَرِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی نَافِعٌ قَالَ: کُنْتُ أُلَقِّنُ ابْنَ عُمَرَ فِی الصَّلاَۃِ فَلاَ یَقُولُ شَیْئًا۔ وَعَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ صَلَّی الْمَغْرِبَ فَلَمَّا قَرَأَ {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ} [الفاتحۃ: ۱] جَعَلَ یَقْرَأُ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} مِرَارًا یُرَدِّدُہَا فَقُلْتُ {إِذَا زُلْزِلَتِ} [الزلزلۃ: ۱] فَقَرَأَہَا فَلَمَّا فَرَغَ لَمْ یَعِبْ ذَلِکَ عَلَیَّ۔ [صحیح۔ عبد الرزاق ۲۸۲۶]
(٥٧٨٧) (الف) نافع فرماتے ہیں کہ میں ابن عمر (رض) کو نماز میں لقمے دیا کرتا تھا وہ مجھے کچھ بھی نہ کہتے۔ (ب) نافع فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے مغرب کی نماز پڑھی جب پڑھا : { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } [الفاتحۃ : ١] پھر { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } بار بار پڑھتے رہے ، میں نے کہا : {إِذَا زُلْزِلَتِ } [الزلزلۃ : ١] تو انھوں نے پڑھا اور نماز سے فراغت کے بعد مجھ پر عیب نہیں لگایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔