HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5792

(۵۷۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ لَیْثٍ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ إِسْمَاعِیلُ أَحْسَبُہُ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ أَبُوعُبَیْدٍ: ہَکَذَا حَفِظْتُہُ أَنَا عَنْہُ ثُمَّ بَلَغَنِی بَعْدُ عَنْہُ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَشُکُّ فِیہِ إِذَا اسْتَطْعَمَکُمُ الإِمَامُ فَأَطْعِمُوہُ۔ وَرَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ مِنْ قَوْلِہِ نَحْوَ الأَوَّلِ وَزَادَ قُلْنَا مَا اسْتِطْعَامُہُ قَالَ إِذَا تَعَایَا فَسَکَتَ فَافْتَحُوا عَلَیْہِ۔ [حسن لغیرہٖ۔ الدار قطنی ۱/۴۵۵]
(٥٧٩٢) (الف) ابو عبید فرماتے ہیں کہ اسی طرح میں نے ان سے یاد کیا۔ پھر اس کے بعد مجھے خبر ملی جس میں شک نہیں کہ جب تمہارا امام تم سے کھانا طلب کرے تو تم اس کو کھلاؤ۔
(ب) ابو عبد الرحمن پہلے قول کی طرح بیان کرتے ہیں ، لیکن اس میں اضافہ ہے۔ اس کا کھانا طلب کرنا کیا ہے ؟ فرمایا : جب وہ تھک کر خاموش ہوجائے تو تم اس کو لقمہ دو ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔