HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5880

(۵۸۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ: الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ شَاذَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا حَمْزَۃُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ: امْشُوا إِلَی الصَّلاَۃِ فَقَدْ مَشَی إِلَیْہَا مَنْ ہُوَ خَیْرٌ مِنْکُمْ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَالْمُہَاجِرُونَ وَالأَنْصَارُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَجْمَعِینَ قَارِبُوا الخُطَی وَأَکْثِرُوا ذِکْرَ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ ، وَلاَ عَلَیْکَ أَنْ لاَ تَصْحَبَ أَحَدًا إِلاَّ مَنْ أَعَانَکَ عَلَی ذِکْرِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ۔ [صحیح]
(٥٨٨٠) ابو احوص عبداللہ بن مسعود (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ تم نماز کی طرف چل کر جاؤ ؛کیونکہ جو تم سے بہتر تھے یعنی ابوبکر ‘ عمر ‘ انصارو مہاجرین وہ نماز کی طرف پیدل جاتے تھے۔ قدم قریب قریب رکھو اور اللہ کا ذکر زیادہ کرو اور تمہارا ساتھی وہ بنے جو تمہاری اللہ کے ذکر پر مدد کرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔