HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5884

(۵۸۸۴) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُوسَی الْہَرَوِیُّ أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنِ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ثُمَامَۃَ الْبُرِّیِّ قَالَ: خَرَجْتُ وَأَنَا أُرِیدُ الصَّلاَۃَ فَصَحِبْتُ کَعْبَ بْنَ عُجْرَۃَ فَنَظَرَ إِلَیَّ وَأَنَا أُشَبِّکُ بَیْنَ أَصَابِعِی فَقَالَ: لاَ تُشَبِّکْ بَیْنَ أَصَابِعِکَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَنْ نُشَبِّکَ بَیْنَ أَصَابِعِنَا فِی الصَّلاَۃِ۔فَقُلْتُ: إِنِّی لَسْتُ فِی صَلاَۃٍ۔قَالَ: أَلَیْسَ قَدْ تَوَضَّأْتَ وَخَرَجْتَ تُرِیدُ الصَّلاَۃَ؟ قُلْتُ: بَلَی۔قَالَ: فَأَنْتَ فِی صَلاَۃٍ۔(ت) وَرَوَاہُ أَیْضًا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ثُمَامَۃَ فَعَادَ الْحَدِیثُ إِلَی الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ثُمَامَۃَ۔ قَالَ الشَّیْخُ فِی ہَذَا مَا دَلَّ عَلَی أَنَّ النَّہْیَ عَنْ ذَلِکَ وَقَعَ فِی الصَّلاَۃِ وَأَنَّ کَعْبًا أَدْخَلَ فِیہِ الْخَارِجَ إِلَی الصَّلاَۃِ بِمَّا ذَکَرَ مِنَ الدَّلِیلِ۔ وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ عَلَی اللَّفْظَۃِ الأُولَی۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٥٨٨٤) ابو ثمامہ بری بیان کرتے ہیں کہ میں نماز کے ارادہ سے نکلا، میں کعب عجرہ کو ملا۔ انھوں نے میری طرف دیکھا اور میں نے انگلیوں میں تشبیک دی ہوئی تھی۔ وہ کہنے لگے : اپنی انگلیوں میں تشبیک نہ دو کیونکہ ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز کی حالت میں انگلیوں میں تشبیک دینے سے منع کیا ہے۔ میں نے کہا : میں نماز میں نہیں ہوں۔ وہ کہنے لگے : کیا آپ وضو کر کے نماز سے ارادہ سے نہیں نکلے ؟ میں نے کہا : کیوں نہیں ، فرمایا : آپ نماز میں ہیں۔
شیخ فرماتے ہیں : نہی اس کے لیے ہے جو نماز میں شامل ہو اور کعب نے اس میں نماز سے خارج کو شامل کیا ہے، اس دلیل کی وجہ سے جو انھوں نے ذکر کی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔