HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5886

(۵۸۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلاَنِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِیَۃَ بْنَ صَالِحٍ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی الزَّاہِرِیَّۃِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُسْرٍ قَالَ: کُنْتُ جَالِسًا إِلَی جَانِبِہِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ قَالَ فَجَائَ رَجُلٌ یَتَخَطَّی رِقَابَ النَّاسِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((اجْلِسْ فَقَدْ آذَیْتَ وَآنَیْتَ))۔قَالَ أَبُو الزَّاہِرِیَّۃِ وَکُنَّا نَتَحَدَّثُ مَعَہُ حَتَّی یَخْرُجَ الإِمَامُ۔ [قوی۔ أبو داؤد ۱۱۱۸]
(٥٨٨٦) عبداللہ بن بسر (رض) فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن ایک جانب بیٹھا ہوا تھا کہ ایک آدمی آیا تو وہ لوگوں کی گردنوں کو پھلاند رہا تھا۔ اس سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ بیٹھ جاتو نے اذیت دی اور تو دور ہوا۔ ابو زاہریہ بیان کرتے ہیں کہ ہم امام کے نکلنے تک آپس میں بات چیت کرتے تھے ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔