HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5915

(۵۹۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ حَسَّانَ الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَتْنِی جَدَّتَایَ صَفِیَّۃُ وَدُحَیْبَۃُ ابْنَتَا عُلَیْبَۃَ قَالَ مُوسَی: بِنْتِ حَرْمَلَۃَ وَکَانَتَا رَبِیبَتَیْ قَیْلَۃَ بِنْتِ مَخْرَمَۃَ وَکَانَتْ جَدَّۃَ أَبِیہِمَا: أَنَّہُمَا أَخْبَرَتْہُمَا أَنَّہَا رَأَتْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ قَاعِدٌ الْقُرْفُصَائَ فَلَمَّا رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- الْمُخْتَشِعَ وَقَالَ مُوسَی الْمُتَخَشِّعَ فِی الْجَلْسَۃِ أُرْعِدْتُ مِنَ الْفَرَقِ۔قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ: الْقُرْفُصَائُ أَنْ یَجْلِسَ الرَّجُلُ کَجُلُوسِ الْمُحْتَبِی وَیَکُونَ احْتِبَاؤُہُ بِیَدَیْہِ وَیَضَعَہُمَا عَلَی سَاقَیْہِ کَمَا یَحْتَبِی بِالثَّوْبِ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُوعَبْدِالرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِالْعَزِیزِ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ بِذَلِکَ۔ [ضعیف۔ أبو داؤد ۴۸۴۷]
(٥٩١٥) عبداللہ بن حسان عنبری فرماتے ہیں کہ میری دو دادیاں صفیہ دحیبہ جو علیبہ کی بیٹیاں ہیں، موسیٰ بن حرملہ کہتے ہیں : وہ دونوں قیلہ بنت محزمۃ کی پرورش میں رہیں اور یہ ان دونوں کے باپ کی دادی ہیں۔ اس نے ان دونوں کو خبر دی کہ اس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قرفصاء کی حالت میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جب میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نظر جھکائے دیکھا اور موسیٰ کہتے ہیں کہ بیٹھنے میں عاجزی اور انکساری فرما رہے تھے، میں ڈر کی وجہ سے کانپ گیا۔ ابو عبیدہ کہتے ہیں کہ قرفصاء سے مراد یہ ہے کہ آدمی ایسے انداز میں بیٹھے جیسے گوٹھ مار کر بیٹھنے والے کی حالت ہوتی ہے، وہ اپنے ہاتھ اکٹھے کر کے اپنے پنڈلیوں پر رکھ لیتا ہے، جیسے کپڑے سے گوٹھ ماری جاتی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔