HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5921

(۵۹۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَمَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ حَدَّثَنِی مَنْ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ -ﷺ-: ((إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ فِی الشَّمْسِ وَقَالَ مَخْلَدٌ فِی الْفَیْئِ فَقَلَصَ عَنْہُ الظِّلُّ فَصَارَ بَعْضُہُ فِی الشَّمْسِ وَبَعْضُہُ فِی الظِّلِّ فَلْیَقُمْ))۔ قَالَ الشَّیْخُ وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی الْمُنِیبِ الْعَتَکِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ مَرْفُوعًا فِی النَّہْیِ عَنْ ذَلِکَ وَہَذَا یُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ أَرَادَ کَیْلاَ یَتَأَذَّی بِحَرَارَۃِ الشَّمْسِ کَمَا رُوِیَ عَنْ قَیْسٍ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّہُ جَائَ وَالنَّبِیُّ -ﷺ- یَخْطُبُ فَقَامَ فِی الشَّمْسِ فَأُمِرَ بِہِ فَحُوِّلَ إِلَی الظِّلِّ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ ابو داؤد ۴۸۲۱]
(٥٩٢١) (الف) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ابو القاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی دھوپ میں ہو اور مخلد فرماتے ہیں : سائے میں اور سایہ ختم ہوجائے اور انسان کا بعض حصہ دھوپ اور بعض سائے میں ہو تو وہ کھڑا ہوجائے۔
(ب) قیس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ آئے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، وہ دھوپ میں کھڑے ہوگئے تو ان کو حکم دیا گیا وہ سائے میں ہوگئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔