HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5949

(۵۹۴۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْفَضْلِ: مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْہَاشِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ النَّضْرِ الْحَرَشِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: کُنَّا نَفْرَحُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ قُلْتُ: وَلِمَ؟ قَالَ: کَانَتْ لَنَا عَجُوزٌ تُبْعَثُ إِلَی بُضَاعَۃَ فَتَأْخُذُ مِنْ أُصُولِ السِّلْقِ فَتَطْرَحُہُ فِی قِدْرٍ وَتُکَرْکِرُ حَبَّاتٌ مِنْ شَعِیرٍ۔فَکُنَّا إِذَا صَلَّیْنَا انْصَرَفْنَا إِلَیْہَا نُسَلِّمَ عَلَیْہَا فَتُقَدِّمُہُ إِلَیْنَا فَکُنَّا نَفْرَحُ بِیَوْمِ الْجُمُعَۃِ مِنْ أَجْلِ ذَلِکَ وَمَا کُنَّا نَقِیلُ وَلاَ نَتَغَدَّی إِلاَّ بَعْدَ الْجُمُعَۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ أَیْضًا عَنْ الْقَعْنَبِیِّ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح۔ بخاری ۸۹۶]
(٥٩٤٩) ابو حازم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں اور وہسہیل بن سعد سے نقل فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن ہم بڑے خوش ہوا کرتے تھے۔ میں نے کہا : کیوں ؟ فرماتے ہیں : ایک بڑھیا تھی۔ وہ بضاعہ نامی جگہ جاتی وہاں سے سلق نامی سبزی لاتی اور اس کو ہنڈیا میں ڈال کر اس میں جو کے دانے شامل کرتی اور پکاتی، جب ہم واپس پلٹ کر ان کے پاس آتے اور سلام عرض کرتے تو وہ ہمیں یہ پیش کردیتی ۔ ہم اس وجہ سے جمعہ کے دن بڑے خوش ہوتے۔ ہم قیلولہ کرتے اور صبح کا کھانا جمعہ کے بعد ہی کھاتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔