HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5958

(۵۹۵۸) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِیعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَأَبِی أُمَامَۃَ بْنِ سَہْلٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَأَبِی سَعِیدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالاَ سَمِعْنَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: ((مَنِ اغْتَسَلَ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَاسْتَنَّ ، وَمَسَّ مِنْ طِیبٍ إِنْ کَانَ عِنْدَہُ وَلَبِسَ أَحْسَنَ ثِیَابِہِ ثُمَّ جَائَ إِلَی الْمَسْجِدِ ، وَلَمْ یَتَخَطَّ رِقَابَ النَّاسِ ثُمَّ رَکَعَ مَا شَائَ اللَّہُ أَنْ یَرْکَعَ ، ثُمَّ أَنْصَتَ إِذَا خَرَجَ إِمَامُہُ حَتَّی یُصَلِّیَ کَانَتْ کَفَّارَۃً لِمَا بَیْنَہَا وَبَیْنَ الْجُمُعَۃِ الَّتِی کَانَتْ قَبْلَہَا))۔یَقُولُ أَبُو ہُرَیْرَۃَ: وَثَلاَثَۃُ أَیَّامٍ زِیَادَۃٌ إِنَّ اللَّہَ قَدْ جَعَلَ الْحَسَنَۃَ بِعَشْرِ أَمْثَالِہَا۔ [حسن۔ تقدم ۵۶۸۳]
(٥٩٥٨) ابوہریرہ (رض) اور ابو سعید (رض) فرماتے ہیں کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا : جس نے جمعہ کے دن غسل کیا ، مسواک کی اور خوشبو لگائی اگر پاس ہوئی۔ پھر عمدہ قسم کے کپڑے پہنے اور مسجد میں آیا ، پھر لوگوں کی گردنیں نہیں پھلانگی اور جتنی اللہ نے چاہی نماز پڑھی اور پھر نماز کے اختتام تک خاموش رہا تو پچھلے جمعہ سے لے کر اس جمعہ تک کے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں اور ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں : تین دن مزید بھی کیونکہ اللہ ایک نیکی کا بدلہ دس گنا عطا فرماتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔