HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5988

(۵۹۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی یَعْنِی ابْنَ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ مَوْلَی غُفْرَۃَ أَنَّہُ سَمِعَ ثَعْلَبَۃَ بْنَ أَبِی مَالِکٍ یُخْبِرُ عَنْ حَارِثَۃَ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ: ((إِنَّ الرَّجُلَ تَکُونُ لَہُ الْغُنَیْمَۃُ فِی حَاشِیَۃِ الْقَرْیَۃِ یَکُونُ فِیہَا ، وَیَشْہَدُ الصَّلَوَاتِ فَإِذَا تَعَذَّرَتْ عَلَیْہِ قَالَ لَوْ أَنِّی ارْتَفَعْتُ إِلَی رُدْہَۃٍ ہِیَ أَعْفَی مِنْہَا کَلأً فَیَرْتَفِعُ إِلَیْہَا حَتَّی لاَ یَأْتِیَ الْمَسْجِدَ إِلاَّ کُلَّ جُمُعَۃٍ ، حَتَّی إِذَا تَعَذَّرَتْ وَأَکَلَ مَا حَوْلَہَا قَالَ لَوِ ارْتَفَعْتُ إِلَی رُدْہَۃٍ ہِیَ أَعْفَی مِنْہَا کَلأَ فَیَرْتَفِعُ إِلَیْہِ حَتَّی لاَ یَأْتِیَ الْجُمُعَۃَ وَلاَ یَدْرِی مَا یَوْمُ الْجُمُعَۃِ حَتَّی یَطْبَعَ اللَّہُ عَلَی قَلْبِہِ)۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ۔ [حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۳۲۲۹]
(٥٩٨٨) حارثہ بن نعمان فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک شخص کا بکریوں کا ریوڑ بستی سے باہر تھا اور وہ نماز میں حاضر ہوتا تھا۔ جب ریوڑ پر مشکل آئی تو اس نے سوچا : میں اپنا ریوڑ وہاں لے جاؤں جہاں گھاس زیادہ ہو۔ وہ ریوڑ وہاں لے گیا ، پھر مسجد میں نہ آتا تھا صرف جمعہ کے دن آتا تھا اور جب اس میں بھی مشکل ہوئی اور جانوروں نے اپنے ارد گرد کا گھاس کھالیا تو وہ ان کو زیادہ گھاس والی جگہ کی طرف لے گیا۔ پھر وہ جمعہ میں بھی نہیں آتا تھا، بلکہ وہ جمعہ کے دن کو بھی نہیں جانتا تھا۔ یہاں تک کہ اللہ نے اس کے دل پر مہر لگا دی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔