HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5993

(۵۹۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْحَارِثِیُّ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْجُعْفِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِی الأَشْعَثِ الصَّنْعَانِیِّ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((أَفْضَلُ أَیَّامِکُمْ یَوْمُ الْجُمُعَۃِ فِیہِ خُلِقَ آدَمُ ، وَفِیہِ قُبِضَ ، وَفِیہِ النَّفْخَۃُ ، وَفِیہِ الصَّعْقَۃُ فَأَکْثِرُوا عَلَیَّ مِنَ الصَّلاَۃِ فِیہِ فَإِنَّ صَلاَتَکُمْ مَعْرُوضَۃٌ عَلَیَّ))۔قَالُوا: یَا رَسُولَ اللَّہِ وَکَیْفَ تُعْرَضُ صَلاَتُنَا عَلَیْکَ وَقَدْ أَرِمْتَ یَقُولُونَ قَدْ بَلِیتَ قَالَ: ((إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ حَرَّمَ عَلَی الأَرْضِ أَنْ تَأْکُلَ أَجْسَادَ الأَنْبِیَائِ))۔وَقَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مَرَّۃً: إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَیَّامِکُمْ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ ۔أَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ فِی کِتَابِ السُّنَنِ۔ [صحیح۔ ابو داؤد ۱۰۴۷]
(٥٩٩٣) اوس بن اوس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہارے ایام میں افضل دن جمعہ کا دن ہے؛ کیونکہ اس میں آدم (علیہ السلام) پیدا کیے گئے اور اسی میں ہی فوت ہوئے۔ اسی میں سور پھونگا جائے گا۔ اس میں بےہوشی ہوگی ۔ تم اس دن مجھ پر زیادہ درود پڑھا کرو؛ کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔ صحابہ نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! ہمارا درود آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کیسے پیش کیا جاتا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تو بوسیدہ ہوجائیں گے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے انبیائ ۔ کے اجسام مٹی پر حرام کردیے ہیں۔ ابوعبداللہ دوسری روایت میں فرماتے ہیں کہ تمہارا سب سے بہترین دن جمعہ کا دن ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔