HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6004

(۶۰۰۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَیْرٍ: أَبُو الْقَاسِمِ الْخَوَّاصُ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: ((خَیْرُ یَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَیْہِ الشَّمْسُ یَوْمُ الْجُمُعَۃِ فِیہِ خُلِقَ آدَمُ ، وَفِیہِ أُدْخِلَ الْجَنَّۃَ ، وَفِیہِ أُخْرِجَ مِنْہَا ، وَلاَ تَقُومُ السَّاعَۃُ إِلاَّ فِی یَوْمِ الْجُمُعَۃِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَکَذَلِکَ أَخْرَجَہُ مِنْ حَدِیثِ الزُّہْرِیِّ عَنِ الأَعْرَجِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ فَرُّوخٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَذَہَبَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ إِلَی أَنَّ ہَذَا الاِخْتِلاَفَ فِی قَوْلِہِ فِیہِ خُلِقَ آدَمُ إِلَی آخِرِہِ فَأَمَّا قَوْلُہُ خَیْرُ یَوْمٍ طَلَعَتْ فِیہِ الشَّمْسُ یَوْمُ الْجُمُعَۃِ فَہُوَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- لاَ شَکَّ فِیہِ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٦٠٠٤) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ ہے۔ اس میں آدم (علیہ السلام) پیدا کیے گئے۔ اسی دن جنت میں داخل کیے گئے۔ اسی دن جنت سے نکالے گئے اور قیامت بھی جمعہ کے دن قائم ہوگی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔