HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6089

(۶۰۸۹) فَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ یَعْنِی ابْنَ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ: ((لاَ أَرْکَبُ الأُرْجُوَانَ ، وَلاَ أَلْبَسُ الْقَسِّیَّ ، وَلاَ الْمُعَصْفَرَ ، وَلاَ الْقَمِیصَ الْمَکْفُوفَ بِالْحَرِیرِ))۔ فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ أَرَادَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ مَیَاثِرَ الأُرْجُوَانِ الَّتِی ہِیَ مَرَاکِبُ الأَعَاجِمِ مِنْ دِیبَاجٍ أَوْ حَرِیرٍ وَأَرَادَ بِالْقَمِیصِ الْمَکْفُوفِ بِالْحَرِیرِ أَنْ یَکُونَ الْحَرِیرُ کَثِیرًا أَکْثَرَ مِنْ مِقْدَارِ الْعَلَمِ الَّذِی رَخَّصَ فِیہِ أَوْ أَرَادَ بِہِ التَّنْزِیہَ وَالْجُبَّۃُ الَّتِی أَخْرَجَتْہَا أَسْمَائُ بِنْتُ أَبِی بَکْرٍ یُحْتَمَلُ أَنَّہُ کَانَ یَلْبَسُہَا فِی الْحَرْبِ فَقَدْ رُوِّیْنَا ذَلِکَ عَنْہَا فِی حَدِیثٍ آخَرَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ تقدم ۵۹۷۴]
(٦٠٨٩) عمران بن حصین (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں نہ تو سرخ رنگ کے ریشم کی زین پر سواری کرتا ہوں اور نہ ہی قسی کپڑا پہنتا ہوں۔ نہ ہی زرد رنگ کا کپڑا۔ ریشم کے بٹن لگے ہوئے لباس کو بھی نہیں پہنتا۔
نوٹ : سرخ رنگ کی ریشمی زین سے مراد عجم کی زین ہے جس پر وہ سواری کرتے ہیں۔ یعنی ایسی قمیص جس کی کفیں ریشم کی ہوں۔ جس ریشم کی اجازت ہے وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیان کردی۔ اسماء بنت ابی بکر کا جبہ نکالنا ممکن ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے لڑائی کے موقع پر استعمال کرتے ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔