HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6104

(۶۱۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ قَسَمَ أَقْبِیَۃً مِنْ دِیبَاجٍ مَزْرُورَۃٍ بِالذَّہَبِ فَبَلَغَ ذَلِکَ مَخْرَمَۃَ بْنَ نَوْفَلٍ: أَبَا الْمِسْوَرِ فَبَعَثَ ابْنَہُ الْمِسْوَرَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- ، وَجَائَ فَقَامَ بِالْبَابِ وَقَالَ: ادْعُہُ لِی فَسَمِعَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- فَخَرَجَ بِقَبَائٍ مِنْہَا فَاسْتَقْبَلَہُ وَقَالَ: ((خَبَّأْتُ لَکَ ہَذَا یَا أَبَا الْمِسْوَرِ خَبَّأْتُ لَکَ ہَذَا یَا أَبَا الْمِسْوَرِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْوَہَّابِ عَنْ حَمَّادٍ ہَکَذَا مُرْسَلاً۔وَرَوَاہُ ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ أَیُّوبَ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ عَنْ أَیُّوبَ مَوْصُولاً إِلاَّ أَنَّہُ لَیْسَ فِیہِ ذِکْرُ الدِّیبَاجِ وَالأَزْرَارِ وَکَذَلِکَ أَخْرَجَاہُ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنِ اللَّیْثِ لَیْسَ فِیہِ ذِکْرُالدِّیبَاجِ وَالأَزْرَارِ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٦١٠٤) ابن أبی ملیکہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ریشم کی قبا تقسیم کیں، جن کو سونے کے بٹن لگے ہوئے تھے۔ مخرمہبن نوفل کو بھی خبر ملی۔ جو مسور کے والد ہیں۔ انھوں نے اپنے بیٹے کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف روانہ کیا۔ وہ آئے اور دروازے پر کھڑے ہوگئے اور عرض کیا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بلاؤ تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ آواز سن لی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک قبا لے کر آئے اور عرض کیا : فرمایا : اے ابو مسور ! میں نے تیرے لیے چھپاکے رکھی ہوئی تھی ، دو مرتبہ فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔