HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6165

(۶۱۶۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَہْلِ بْنِ بَحْرٍ وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَطَاء ٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالاَ: لَمْ یَکُنْ یُؤَذَّنُ یَوْمَ الْفِطْرِ ، وَلاَ یَوْمَ الأَضْحَی ، ثُمَّ سَأَلْتُہُ بَعْدَ حِینٍ عَنْ ذَلِکَ فَأَخْبَرَنِی قَالَ أَخْبَرَنِی جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ: أَنْ لاَ أَذَانَ لِلصَّلاَۃِ یَوْمَ الْفِطْرِ حِینَ یَخْرُجُ الإِمَامُ وَلاَ بَعْدَ مَا یَخْرُجُ ، وَلاَ إِقَامَۃَ ، وَلاَ نِدَائَ ، وَلاَ شَیْئَ لاَ نِدَائَ یَوْمَئِذٍ وَلاَ إِقَامَۃَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مُخْتَصَرًا مِنْ حَدِیثِ ہِشَامِ بْنِ یُوسُفَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۹۱۷]
(٦١٦٥) ابن عباس (رض) اور جابر بن عبداللہ (رض) دونوں فرماتے ہیں کہ عید الفطر اور عید الاضحی کے دن اذان نہیں ہوتی تھی۔ پھر میں نے ایک وقت کے بعد ان سے سوال کیا تو فرمانے لگے کہ جابر بن عبداللہ انصاری (رض) نے مجھے خبر دی کہ عید الفطر کے دن جب امام نکلے اور اس کے نکلنے کے بعد نہ اذان ہے اور نہ اقامت ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔