HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6216

(۶۲۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ الأَہْوَازِیُّ أَخْبَرَنَا الْقَاضِی أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ خَرَّزَاذَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِیِّ أَنَّ إِبْرَاہِیمَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَہُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّہُ قَالَ: السُّنَّۃُ تَکْبِیرُ الإِمَامِ یَوْمَ الْفِطْرِ وَیَوْمَ الأَضْحَی حِینَ یَجْلِسُ عَلَی الْمِنْبَرِ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ تِسْعَ تَکْبِیرَاتٍ ، وَسَبْعًَا حِینَ یَقُومُ ثُمَّ یَدْعُو وَیُکَبِّرُ بَعْدُ مَا بَدَا لَہُ۔وَرَوَاہُ غَیْرُہُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ تِسْعًا تَتْرَی إِذَا قَامَ فِی الأُولَی وَسَبْعًا تَتْرَی إِذَا قَامَ فِی الْخُطْبَۃِ الثَّانِیَۃِ۔ [ضعیف]
(٦٢١٦) (الف) عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ امام عید الفطر اور عید الاضحی کے دن جب منبر پر بیٹھے تو خطبہ سے پہلے نو تکبیریں کہنا سنت ہے اور سات جس وقت وہ کھڑا ہو۔ پھر وہ دعا کرے اور اس کے بعد تکبیر کہے جو اس کے مقدر میں ہو۔
(ب) عبید اللہ فرماتے ہیں کہ نو تکبیریں مسلسل کہے، جب پہلے خطبہ میں کھڑا ہو اور سات تکبیریں مسلسل کہے جب دوسرے خطبہ میں ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔