HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

624

(۶۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی قَالَ سَمِعْتُ عَلِیَّ بْنَ الْمَدِینِیَّ وَذَکَرَ حَدِیثَ شُعَیْبِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ الَّذِی یُذْکَرُ فِیہِ سَمَاعُ عُرْوَۃَ مِنْ بُسْرَۃَ فَقَالَ عَلِیُّ : ہَذَا مِمَّا یَدُلُّکَ أَنَّ یَحْیَی بْنَ سَعِیدٍ قَدْ حَفِظَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ أَخْبَرَتْنِی بُسْرَۃُ۔ قَالَ عَلِیٌّ فَحَدَّثَنِی أَبُو الأَسْوَدِ : حُمَیْدُ بْنُ الأَسْوَدِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مَرْوَانَ عَنْ بُسْرَۃَ بِنْتِ صَفْوَانَ وَقَدْ کَانَتْ صَحِبَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا مَسَّ أَحَدُکُمْ ذَکَرَہُ فَلاَ یُصَلِّیَنَّ حَتَّی یَتَوَضَّأَ))۔ فَأَنْکَرَ ذَلِکَ عُرْوَۃُ وَسَأَلَ بُسْرَۃَ فَصَدَّقَتْہُ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَیْمَۃَ قَالَ : کَانَ الشَّافِعِیُّ یُوجِبُ الْوُضُوئَ مِنْ مَسِّ الذَّکَرِ اتِّبَاعًا لِخَبَرِ بُسْرَۃَ بِنْتِ صَفْوَانَ لاَ قِیَاسًا۔ وَیَقُولُ الشَّافِعِیُّ أَقُولُ لأَنَّ عُرْوَۃَ قَدْ سَمِعَ حَدِیثَ بُسْرَۃَ مِنْہَا۔ (ج) قَالَ الشَّیْخُ : وَبُسْرَۃُ بِنْتُ صَفْوَانَ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ أَسَدٍ مِنَ الْمُبَایِعَاتِ ، وَوَرَقَۃُ بْنُ نَوْفَلٍ عَمُّہَا وَہِیَ زَوْجَۃُ مُعَاوِیَۃَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ أَبِی الْعَاصِ ، قَالَہُ مُصْعَبٌ الزُّبَیْرِیُّ ، وَہِیَ جَدَّۃُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ أُمُّ أُمِّہِ ، قَالَہُ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٦٢٥) (الف) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ مجھ کو بسرہ (رض) نے خبر دی۔
(ب) بسرۃ بنت صفوان (رض) سے روایت ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب کوئی اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو وہ نماز نہ پڑھے یہاں تک کہ وضو کرلے۔ عروہ نے اس کا انکار کیا پھر جب بسرہ (رض) سے سوال کیا تو انھوں نے تصدیق کی۔
(ب) ابن خزیمہ کہتے ہیں کہ امام شافعی (رح) سیدہ بسرہ بنت صفوان کی حدیث کی وجہ سے شرمگاہ کو چھونے سے وضو واجب قرار دیتے تھے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ عروہ نے یہ حدیث بسرہ (رض) سے سنی ہے۔
(ج) شیخ فرماتے ہیں کہ بسر ہ بنت صفوان بن نوفل بن اسد مبایعات میں سے ہیں اور ورقہ بن نوفل ان کے چچا تھے۔ یہ معاویہ بن مغیرہ بن ابی العاص کی بیوی ہیں۔ یہ مصعب زبیری کا قول ہے اور مالک بن انس کا کہنا ہے کہ یہ عبد الملک بن مروان کی نانی ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔