HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6258

(۶۲۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا ابْنُ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ رَجَائٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّیْمِیِّ قَالَ: مُطِرْنَا فِی إِمَارَۃِ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ عَلَی الْمَدِینَۃِ مَطَرًا شَدِیدًا لَیْلَۃَ الْفِطْرِ فَجَمَعَ النَّاسَ فِی الْمَسْجِدِ فَلَمْ یَخْرُجْ إِلَی الْمُصَلَّی الَّذِی یُصَلَّی فِیہِ الْفِطْرُ وَالأَضْحَی ثُمَّ قَالَ لِعَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ: قُمْ فَأَخْبِرِ النَّاسَ مَا أَخْبَرْتَنِی فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَامِرٍ: إِنَّ النَّاسَ مُطِرُوا عَلَی عَہْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَامْتَنَعَ النَّاسُ الْمُصَلَّی فَجَمَعَ عُمَرُ النَّاسَ فِی الْمَسْجِدِ فَصَلَّی بِہِمْ ، ثُمَّ قَامَ عَلَی الْمِنْبَرِ فَقَالَ: یَا أَیُّہَا النَّاسُ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَخْرُجُ بِالنَّاسِ إِلَی الْمُصَلَّی یُصَلِّی بِہِمْ لأَنَّہُ أَرْفَقُ بِہِمْ وَأَوْسَعُ عَلَیْہِمْ ، وَإِنَّ الْمَسْجِدَ کَانَ لاَ یَسَعُہُمْ قَالَ فَإِذَا کَانَ ہَذَا الْمَطَرُ فَالْمَسْجِدُ أَرْفَقُ۔ [ضعیف جداً]
(٦٢٥٨) عبد الرحمن تیمی فرماتے ہیں کہ ابان بن عثمان مدینہ کے گورنر تھے۔ عید الفطر کی رات سخت بارش ہوئی۔ اس نے لوگوں کو مسجد میں جمع کرلیا اور عید گاہ کی طرف نہیں نکلے، جس میں عید الفطر اور عید الاضحی ادا کی جاتی ہے۔ پھر عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سے فرمایا : لوگوں کو بتاؤ جو مجھے بتایا ہے تو عبداللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) کے دور میں بارش ہوگئی تو لوگ عید گاہ سے رک گئے۔ حضرت عمر (رض) نے ان کو مسجد میں جمع کر کے نماز پڑھا دی۔ پھر منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا : اے لوگو ! رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کو عید گاہ کی طرف نکالتے اور ان کو نماز پڑھاتے۔ کیونکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تو ان پر بہت زیادہ نرمی فرماتے تھے اور وسعت دیتے تھی اور مسجد کوئی وسیع نہیں تھی، جب بارش آتی تو وہ تنگ پڑجاتی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔