HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6356

(۶۳۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی: أَبُو عَلِیٍّ الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو زَکَرِیَّا یَعْنِی السَّیْلَحِینِیَّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ یُونُسَ بْنِ عُبَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ: کَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَخَرَجَ فَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ قَالَ: ((إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آیَتَانِ مِنْ آیَاتِ اللَّہِ ، وَإِنَّہُمَا لاَ یَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلاَ لِحَیَاتِہِ ، فَإِذَا کَسَفَ وَاحِدٌ مِنْہُمَا فَصَلُّوا وَادْعُوا وَاذْکُرُوا اللَّہَ))۔ہَکَذَا رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ مِنَ الأَئِمَّۃِ عَنْ بِشْرِ بْنِ مُوسَی بِہَذَا اللَّفْظِ وَقَدِ اسْتَشْہَدَ الْبُخَارِیُّ بِرِوایَۃِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ یُونُسَ۔ [صحیح۔ تقدم ۶۳۳۲]
(٦٣٥٦) حضرت حسن ابوبکرہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں سورج گرہن لگا ہوا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعت نماز پڑھائی، پھر فرمایا : سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے ان کو گرہن نہیں ہوتا۔ جب ان کو گرہن لگے تو نماز پڑھو، دعاکرو اور اللہ کا ذکر کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔