HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

638

(۶۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ الْکِرْمَانِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی یَعْقُوبَ الْکِرْمَانِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ بُسْرَۃَ بِنْتِ صَفْوَانَ إِحْدَی نِسَائِ بَنِی کِنَانَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ کَیْفَ تَرَی فِی إِحْدَانَا تَمَسُّ فَرْجَہَا ، وَالرَّجُلُ یَمَسُّ ذَکَرَہُ بَعْدَ مَا یَتَوَضَّأُ؟ فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((تَتَوَضَّأُ یَا بُسْرَۃُ بِنْتُ صَفْوَانَ))۔ قَالَ عَمْرٌو وَحَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ : أَنَّ مَرْوَانَ أَرْسَلَ إِلَیْہَا یَسْأَلُہَا فَقَالَتْ : دَعْنِی سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَعِنْدَہُ فُلاَنٌ وَفُلاَنٌ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ ، فَأَمَرَنِی بِالْوُضُوئِ ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بُطَّۃَ الأَصْبَہَانِیُّ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٦٣٩) (الف) بسرہ بنت صفوان (رض) جو بنی کنانہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! آپ کیا فرماتے ہیں ہم سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھوتی ہے یا کوئی مرد اپنی شرمگاہ کو وضو کرنے کے بعد چھوتا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے بسرہ بنت صفوان ! وہ عورت وضو کرے۔
(ب) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ مروان نے ان کی طرف ایک شخص کو بھیجا کہ ان سے سوال کرے ۔ انھوں نے کہا : مجھے چھوڑ دو کہ میں رسول اللہ سے سوال کروں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس فلاں فلاں اور عبداللہ بن عمر (رض) موجود تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ کو وضو کا حکم دیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔