HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6423

(۶۴۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : مُجَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُجَالِدٍ الْبَجَلِیُّ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : مُسْلِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ مُسْلِمٍ التَّمِیمِیُّ حَدَّثَنَا الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَمْرٍو الأَشْعَثِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : أَصَابَ النَّاسَ قَحْطٌ فِی عَہْدِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَصَعِدَ عُمَرُ الْمِنْبَرَ فَاسْتَسْقَی فَلَمْ یَزِدْ عَلَی الاِسْتِغْفَارِ حَتَّی نَزَلَ فَقَالُوا لَہُ : مَا سَمِعْنَاکَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ اسْتَسْقَیْتَ فَقَالَ : لَقَدْ طَلَبْتُ الْغَیْثَ بِمَفَاتِیحِ السَّمَائِ الَّتِی بِہَا یُسْتَنْزَلُ الْمَطَرُ ، ثُمَّ قَرَأَ ہَذِہِ الآیَۃَ {اسْتَغْفِرُوا رَبَّکُمْ إِنَّہُ کَانَ غَفَّارًا یُرْسِلِ السَّمَائَ عَلَیْکُمْ مِدْرَارًا} {وَیَزِدْکُمْ قُوَّۃً إِلَی قُوَّتِکُمْ وَلاَ تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِینَ} [ھود: ۵۲] {وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّکُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَیْہِ} [ھود: ۹۰] کَذَا وَجَدْتُہُ فِی کِتَابِی بِمَفَاتِیحِ السَّمَائِ ۔ وَرَوَاہُ غَیْرُہُ عَنْ مُطَرِّفٍ فَقَالَ : بِمَجَادِیحِ السَّمَائِ ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ عبد الرزاق]
(٦٤٢٣) شعبی بیان کرتے ہیں کہ عمر (رض) کے دور میں لوگوں کو قحط سالی نے آلیا تو عمر (رض) منبر پر چڑھے ۔ انھوں نے بارش کی دعا کروائی مگر توبہ و استغفار کے علاوہ کچھ نہ کیا۔ یہاں تک کہ وہ منبر سے اتر آئے تو لوگوں نے کہا کہ ہم نے نہیں سنا کہ آپ نے بارش بھی مانگی ہو۔ اے امیر المؤمنین ! تو انھوں نے کہا کہ میں نے بارش ہی طلب کی ہے آسمان کی ان چابیوں سے جس سے بارش نازل کی جاتی ہے۔ پھر انھوں نے یہ آیت مبارکہ تلاوت کی { اسْتَغْفِرُوا رَبَّکُمْ إِنَّہُ کَانَ غَفَّارًا یُرْسِلِ السَّمَائَ عَلَیْکُمْ مِدْرَارًا } { وَیَزِدْکُمْ قُوَّۃً إِلَی قُوَّتِکُمْ وَلاَ تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِینَ } [ھود : ٥٢] { وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّکُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَیْہِ } [ھود : ٩٠] میں نے اسے ہی اپنی کتاب میں پایا ہے (بِمَفَاتِیحِ السَّمَائِ ) مطرف نے کہا (بِمَجَادِیحِ السَّمَائِ ) آسمان کے یہ نالے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔