HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6442

(۶۴۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَفْصٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا یَعْلَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَرَادٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- کَانَ إِذَا اسْتَسْقَی قَالَ : ((اللَّہُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُغِیثًا مَرِیًّا تُوسِعُ بِہِ لِعِبَادِکَ ، تُغْزِرُ بِہِ الضَّرْعَ ، وَتُحْیِی بِہِ الزَّرْعَ))۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ وَفِی حَدِیثِ ابْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ الأَشْدَقِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَرَادٍ قَال : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- فَذَکَرَہُ وَزَادَ ہَنِیئًا مَرِیًّا۔ [ضعیف جدا۔ عصدۃ القاری]
(٦٤٤٢) عبداللہ بن جراد بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بارش کی دعا کرتے تو کہتے :” اے اللہ ! تو پلا ہمیں بارش جو ہماری مدد گار ہو اور سیراب کرنے والی ہو جس کے ساتھ تو اپنے بندوں کو فراخی عطا کرتا ہے ‘ دودھ بڑھاتا ہے اور کھیتوں کو زندہ کرتا ہے اور انھوں نے ’ ان الفاظ کا بھی اضافہ کیا ” ھنیا مریا “ جو خوشی شادابی والی ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔