HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6525

(۶۵۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ یَزِیدَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ یُونُسَ وَحُمَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَارِزِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ حُمَیْدٍ وَیُونُسَ وَثَابِتٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ أَنَّ رَجُلاً قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ أَیُّ النَّاسِ خَیْرٌ؟ قَالَ : ((مَنْ طَالَ عُمْرُہُ وَحَسُنَ عَمَلُہُ))۔ قِیلَ فَأَیُّ النَّاسِ شَرٌّ؟ قَالَ : ((مَنْ طَالَ عُمْرُہُ وَسَائَ عَمَلُہُ))۔ [حسن لغیرہٖ۔ ترمذی]
(٦٥٢٥) حسن ابی بکرہ سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کون سے لوگ بہتر ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جس کی عمر لمبی ہو اور اعمال اچھے ہوں۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا : کون سے لوگ برے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کی عمر لمبی ہو اور اعمال برے ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔