HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6536

(۶۵۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی زُہَیْرٍ عَنْ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ کَیْفَ الصَّلاَحُ بَعْدَ ہَذِہِ الآیَۃِ {مَنْ یَعْمَلْ سَوْئً یَجُزَ بِہِ} [النسائ: ۱۲۳] أَکُلُّ سَوْئٍ عَمِلْنَا بِہِ جُزِینَا؟ فَقَالَ: ((غَفَرَ اللَّہُ لَکَ یَا أَبَا بَکْرٍ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ أَلَسْتَ تَمْرَضُ أَلَسْتَ تَحْزَنُ أَلَسْتَ تَنْصَبُ أَلَسْتَ تُصِیبُکَ اللأْوَائُ؟))۔ قَالَ قُلْتُ : نَعَمْ قَالَ : ((فَہُوَ مَا تُجْزَوْنَ بِہِ فِی الدُّنْیَا))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ ترمذی]
(٦٥٣٦) ابوبکر صدیق (رض) سے روایت ہے کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس آیت کے بعد خلاصی کیسے ؟ { مَنْ یَعْمَلْ سَوْئً یَجُزَ بِہِ } [النساء : ١٢٣] کہ جس نے برے اعمال کیے اسے پورا بدلہ دیا جائے گا “ یعنی جو بھی ہم برا عمل کرتے ہیں اس کی سزا دی جائے گی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے ابوبکر ! اللہ تجھے معاف کرے ، یہ بات تین مرتبہ کہی ۔ کیا تو بیمار نہیں ہوتا کیا تو غم گین نہیں ہوتا کیا تجھے تکلیف نہیں آتی کیا تجھے مصیبت نہیں آتی ؟ میں نے کہا : جی ہاں آتی ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہی تو ہے وہ جس کا دنیا میں بدلہ دیے جاتے ہو “۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔