HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

659

(۶۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- مَرَّ بِالسُّوقِ دَاخِلاً مِنْ بَعْضِ الْعَالِیَۃِ وَالنَّاسُ کَنَفَتَیْہِ ، فَمَرَّ بِجَدْیٍ أَسَکَّ مَیِّتٍ ، فَتَنَاوَلَہُ فَأَخَذَ یَعْنِی بِأُذُنِہِ ، ثُمَّ قَالَ : ((أَیُّکُمْ یُحِبُّ أَنَّ ہَذَا لَہُ بِدِرْہَمٍ؟))۔ فَقَالُوا : مَا نُحِبُّ أَنَّہُ لَنَا بِشَیْئٍ ، وَمَا نَصْنَعُ بِہِ؟ قَالَ : ((أَتُحِبُّونَ أَنَّہُ لَکُمْ))۔ قَالُوا : وَاللَّہِ لَوْ کَانَ حَیًّا کَانَ عَیْبًا فِیہِ لأَنَّہُ أَسَکُّ ، فَکَیْفَ وَہُوَ مَیِّتٌ؟ فَقَالَ : ((فَوَاللَّہِ لَلدُّنْیَا أَہْوَنُ عَلَی اللَّہِ مِنْ ہَذَا عَلَیْکُمْ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۹۵۷]
(٦٦٠) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بازار میں بلند جگہ سے داخل ہوئے اور لوگ دونوں طرف تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بکری کے مرے ہوئے بچے کے پاس سے گزرے تو اس کو کان سے پکڑا، پھر فرمایا : تم میں سے کون پسند کرتا ہے کہ اس کو ایک درہم میں لے لے ؟ انھوں نے کہا : ہم پسند نہیں کرتے کہ ہم اس میں سے کوئی چیز لیں اور ہم اس کا کیا کریں گے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا : ” کیا تم پسند کرتے ہو کہ یہ تمہارے لیے ہو ؟ انھوں نے کہا : اللہ کی قسم ! اگر یہ زندہ ہوتا تب بھی اس میں عیب تھا اس لیے کہ وہ بچہ ہے تو اب اس کو کس طرح لیں جب کہ وہ مردہ ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! دنیا اللہ کے نزدیک اس سے زیادہ ذلیل تر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔