HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6597

(۶۵۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ غُلاَمًا مِنَ الْیَہُودِ کَانَ مَرِضَ فَأَتَاہُ النَّبِیُّ -ﷺ- یَعُودُہُ فَقَعَدَ عِنْدَ رَأْسِہِ فَعَرَضَ عَلَیْہِ الإِسْلاَمَ فَقَالَ أَبُوہُ : أَطِعْ أَبَا الْقَاسِمِ فَأَسْلَمَ فَقَامَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَہُوَ یَقُولُ : ((الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَنْقَذَہُ بِی مِنَ النَّارِ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ ، وَثَابِتٌ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ عَادَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ أُبِیٍّ وَقَبْلَ ذَلِکَ عَادَ أَبَا طَالِبٍ وَعَرَضَ عَلَیْہِ الإِسْلاَمَ۔ [صحیح۔ البخاری]
(٦٥٩٧) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ ایک یہودی غلام بیمار ہوگیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی تیمار داری کی غرض سے آئے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے سر کے پاس بیٹھ گئے اور اسلام پیش کیا تو اس کے باپ نے کہا : ابو القاسم کی اطاعت کرلے تو وہ اسلام لے آیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اس حال میں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے : شکر ہے اس اللہ کا جس نے میری وجہ سے اس کو آگ سے بچا لیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔