HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

66

(۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا: یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ وَعْلَۃَ أَخْبَرَہُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِیَّ -ﷺ-یَقُولُ: ((إِذَا دُبِغَ الإِہَابُ فَقَدْ طَہُرَ)) أَخْرَجَہُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِی الصَّحِیحِ بِہَذَا اللَّفْظِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ (ت) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَیْدٍ: ((إِذَا دُبِغَ الإِہَابُ ))۔[صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۶۶]
(٦٧) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : ” جب چمڑے کو رنگ دیا جائے تو وہ پاک ہوجاتا ہے۔
(ب) اسی طرح مالک بن انس اور ہشام بن سعد نے حضرت زید (رض) سے روایت کیا ہے کہ جب چمڑا رنگ دیا جائے تو وہ پاک ہوجاتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔