HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6606

(۶۶۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الْفَزَارِیِّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ قَبِیصَۃَ بْنِ ذُؤَیْبٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : دَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی أَبِی سَلَمَۃَ وَقَدْ شُقَّ بَصَرُہُ فَأَغْمَضَہُ ثُمَّ قَالَ : ((إِنَّ الرُّوحَ إِذَا قُبِضَ تَبِعَہُ الْبَصَرُ))۔ فَصَیَّحَ نَاسٌ مِنْ أَہْلِہِ فَقَالَ : ((لاَ تَدْعُوا عَلَی أَنْفُسِکُمْ إِلاَّ بِخَیْرٍ فَإِنَّ الْمَلاَئِکَۃَ یُؤْمِنُونَ عَلَی مَا تَقُولُونَ))۔ ثُمَّ قَالَ : ((اللَّہُمَّ اغْفِرْ لأَبِی سَلَمَۃَ وَارْفَعْ دَرَجَتَہُ فِی الْمَہْدِیِینَ ، وَاخْلُفْہُ فِی عَقِبِہِ فِی الْغَابِرِینَ ، وَاغْفِرْ لَنَا وَلَہُ یَا رَبَّ الْعَالَمِینَ ، اللَّہُمَّ أَفْسِحْ لَہُ فِی قَبْرِہِ وَنَوِّرْ لَہُ فِیہِ))۔[صحیح۔ المسلم]
(٦٦٠٦) حضرت ام سلمہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابی سلمہ پر داخل ہوئے اور ان کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی آنکھیں بند کردیں۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک جب روح قبض کرلی جاتی ہے تو نگاہیں اس کا پیچھا کرتی ہیں تو ان کے اہل کے لوگ چیخ پڑے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ دعا کرے اپنے نفسوں کیلئے مگر بھلائی کی۔ بیشک جو تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! ابو سلمہ کو معاف کر دے اور مہدیین میں اس کے درجات بلند فرما اور اس کا نائب پیچھے چھوڑے جانے والوں میں ۔ ہمیں بھی معاف کر دے اور اسے بھی ، اے رب العالمین ! اے اللہ ! اس کی قبر کو کشادہ کر دے اور اس کی قبر کو منور فرما دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔