HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6648

(۶۶۴۸) مَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَقُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتَیْبَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : وَقَصَتْ بِرَجُلٍ نَاقَتُہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَقَتَلَتْہُ فَأُتِیَ بِہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : ((اغْسِلُوہُ وَکَفِّنُوہُ وَلاَ تُغَطُّوا رَأْسَہُ ، وَلاَ تُقَرِّبُوہُ طِیبًا فَإِنَّہُ یُبْعَثُ یُہِلُّ))۔ وَقَالَ إِسْحَاقُ : یُبْعَثُ یُلَبِّی ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَہَذَا ہُوَ الصَّحِیحُ مَنْصُورٌ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ سَعِیدٍ وَفِی مَتْنِہِ : ((لاَ تُغَطُّوا رَأْسَہُ))۔ وَرِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ فِی الرَّأْسِ وَحْدَہُ ، وَذِکْرُ الْوَجْہِ فِیہِ غَرِیبٌ۔ وَرَوَاہُ أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ فَذَکَرَ الْوَجْہَ عَلَی شَکٍّ مِنْہُ فِی مَتْنِہِ وَرِوَایَۃُ الْجَمَاعَۃِ الَّذِینَ لَمْ یَشُکُّوا وَسَاقُوا الْمَتْنَ أَحْسَنَ سِیَاقَۃً أَوْلَی بِأَنْ تَکُونَ مَحْفُوظَۃً وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ البخاری]
(٦٦٤٨) عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی کو اس کی اونٹنی نے گرا دیا اس حال میں کہ وہ محرم تھا اور وہ فوت ہوگیا ۔ سو اسے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لایا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے غسل اور کفن دو مگر اس کے سر کو نہ ڈھانپنا اور خوشبو اس کے قریب نہ لانا ؛کیونکہ وہ اٹھایا جائے گا تلبیہ کی حالت میں۔
امام بخاری قتیبہ سے بیان کرتے ہیں کہ اس کے سر کو نہ ڈھانپو ۔ ایک روایت صرف سر ڈھانپنے کے بارے میں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔