HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6680

(۶۶۸۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ وَأَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ وَابْنُ عُیَیْنَۃَ وَابْنُ إِدْرِیسَ وَعَبْدَۃُ وَوَکِیعٌ کُلُّہُمْ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ وَہَذَا لَفْظُ حَدِیثِ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کُفِّنَ فِی ثَلاَثَۃِ أَثْوَابٍ بِیضٍ یَمَانِیَۃٍ لَیْسَ فِیہَا قَمِیصٌ وَلاَ عِمَامَۃٌ قَالَ فَقِیلَ لِعَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا إِنَّہُمْ یَزْعُمُونَ أَنَّہُ قَدْ کَانَ کُفِّنَ فِی بُرْدِ حِبَرَۃٍ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : قَدْ جَائُ وا بِبُرْدِ حِبَرَۃٍ وَلَمْ یُکَفِّنُوہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔
(٦٦٨٠) حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین سفید یمنی کپڑوں میں غسل دیا گیا، ان میں قمیص اور عمامہ نہیں تھا۔ انھیں کہا گیا کہ لوگوں کا گمان ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حبری چادر میں کفن دیا گیا ! تو آپ نے فرمایا : وہ لائی گئی تھی لیکن اس میں کفن نہیں دیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔