HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6715

(۶۷۱۵) أَنْبَأَنِی أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِجَازَۃً أَنَّ أَبَا الْوَلِیدِ أَخْبَرَہُمْ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ یَسَارٍ قَالَ حَدَّثَنِی عُثْمَانُ ابْنُ أَخِی سَمُرَۃَ قَالَ : مَاتَ ابْنٌ لِسَمُرَۃَ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فَقَالَ : انْطَلِقْ بِہِ إِلَی حُفْرَتِہِ فَإِذَا وَضَعْتَہُ فِی لَحْدِہِ فَقُلْ بِسْمِ اللَّہِ وَعَلَی سُنَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- ثُمَّ أَطْلِقْ عُقَدَ رَأْسِہِ وَعُقَدَ رِجْلَیْہِ ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الحارث]
(٦٧١٥) سمرۃ (رض) کے بھیجتے عثمان بیان کرتے ہیں کہ سمرۃ (رض) کا بیٹا فوت ہوگیا تو انھوں نے مجھے کہا : میرے ساتھ اس کی قبر تک چل ۔ جب تو اسے لحد میں رکھے تو کہنا :” بِسمِ اللّٰہِ وعلٰی سَنَّۃِ رَسُولِ اللّٰہ “ پھر تو کھول دے اس کے سر کی گرہ اور پاؤں کی گرہ کو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔