HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6743

(۶۷۴۳) وَرَوَی مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنِ ابْنِ أَبِی عَوْنٍ عَنْ أَبِی عَتِیقٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : رُشَّ عَلَی قَبْرِ النَّبِیِّ -ﷺ- الْمَائُ رَشًّا۔ قَالَ : وَکَانَ الَّذِی رَشَّ الْمَائَ عَلَی قَبْرِہِ بِلاَلُ بْنُ رَبَاحٍ بِقِرْبَۃٍ بَدَأَ مِنْ قِبَلِ رَأْسَہِ مِنْ شِقِّہِ الأَیْمَنِ حَتَّی انْتَہَی إِلَی رِجْلَیْہِ ، ثُمَّ ضَرَبَ بِالْمَائِ إِلَی الْجِدَارِ لَمْ یَقْدِرْ عَلَی أَنْ یَدُورَ مِنَ الْجِدَارِ۔ أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ یَعْنِی ابْنَ بُطَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْجَہْمِ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا الْوَاقِدِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف جداً۔ ابن سعد]
(٦٧٤٣) حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر پر پانی چھڑکا گیا اور جس نے اس پر پانی چھڑکا تھا وہ بلال بن رباح تھا۔ انھوں نے مشکیزے کے ساتھ قبر کی دائیں طرف سے سر کی جانب سے شروع کیا یہاں تک کہ وہ پاؤں تک پہنچے۔ پھر پانی دیوار کی طرف پھینکا کیونکہ وہ دیوار کی طرف سے گھوم نہیں سکتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔