HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6745

(۶۷۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ وَہَارُونُ بْنُ سَعِیدٍ الأَیْلِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ أَخْبَرَنِی أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ سَہْلٍ الدَّبَّاسُ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَبِیبِ بْنِ سَعِیدٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ یُونُسَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجُ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ شَہِدَ الْجَنَازَۃَ حَتَّی یُصَلِّیَ عَلَیْہَا فَلَہُ قِیرَاطٌ، وَمَنْ شَہِدَہَا حَتَّی تُدْفَنَ کَانَ لَہُ قِیرَاطَانِ))۔ قِیلَ وَمَا الْقِیرَاطَانِ؟ قَالَ: ((مِثْلُ الْجَبَلَیْنِ الْعَظِیمَیْنِ))۔ انْتَہَی حَدِیثُ شَبِیبٍ زَادَ ابْنُ وَہْبٍ فِی رِوَایَتِہِ عَنْ یُونُسَ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ قَالَ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ : وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یُصَلِّی عَلَیْہَا ثُمَّ یَنْصَرِفُ فَلَمَّا بَلَغَہُ حَدِیثُ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : لَقَدْ ضَیَّعْنَا قَرَارِیطَ کَثِیرَۃً۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ شَبِیبٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ وَحَرْمَلَۃَ وَہَارُونَ بْنِ سَعِیدٍ وَذَکَرَ الزِّیَادَۃِ فِی رِوَایَۃِ حَرْمَلَۃَ وَہَارُونَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری]
(٦٧٤٥) حضرت ابو ہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جو شخص جنازے میں حاضر ہوا اتنی دیر کہ اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے اس کیلئے ایک قیراط (بڑے پہاڑ کی مانند) اجر ہے۔
سالم بن عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر جنازہ پڑھ کر پلٹ جایا کرتے تھے مگر انھیں ابوہریرہ (رض) کی حدیث کا علم ہوا تو انھوں نے کہا : آپ نے ہمارے بہت سے قیراط ضائع کردیے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔