HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6796

(۶۷۹۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو قُتَیْبَۃَ : سَلْمُ بْنُ الْفَضْلِ الآدَمِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ الْفَارْیَابِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِ إِسْنَادِہِ وَمَتْنِہِ۔ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ ثُمَّ یَقُولُ : ((أَیُّہُمَا أَکْثَرُ أَخْذًا لِلْقُرْآنِ؟))۔ وَقَالَ : ((أَنَا شَہِیدٌ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ وَخَالَفَہُ أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ فَرَوَاہُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ۔ [صحیح ابو داؤد]
(٦٧٩٦) قتیبہ کہتے ہیں : ہمیں حدیث بیان کی لیث نے اسی سند اور متن کے ساتھ۔ سوائے اس کے کہ انھوں نے کہا : پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہتے : ان میں سے زیادہ قرآن یاد کرنے والا کون ہے ؟ اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بھی فرمایا : میں گواہ ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔