HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6832

(۶۸۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو رَوْقٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکْرٍ بِالْبَصْرَۃِ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((صَلُّوا خَلْفَ کُلِّ بَرٍّ وَفَاجِرٍ ، وَصَلُّوا عَلَی کُلِّ بَرٍّ وَفَاجِرٍ ، وَجَاہِدُوا مَعَ کُلِّ بَرٍّ وَفَاجِرٍ))۔ قَالَ عَلِیٌّ : مَکْحُولٌ لَمْ یَسْمَعْ مِنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَمَنْ دُونَہُ ثِقَاتٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ : قَدْ رُوِیَ فِی الصَّلاَۃِ عَلَی کُلِّ بَرٍّ وَفَاجِرٍ وَالصَّلاَۃِ عَلَی مَنْ قَالَ ((لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ)) أَحَادِیثُ کُلُّہَا ضَعِیفَۃٌ غَایَۃَ الضَّعْفِ وَأَصَحُّ مَا رُوِیَ فِی ہَذَا الْبَابِ حَدِیثُ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَقَدْ أَخْرَجَہُ أَبُودَاوُدَ فِی کِتَابِ السُّنَنِ إِلاَّ أَنَّ فِیہِ إِرْسَالاً کَمَا ذَکَرَہُ الدَّارَقُطْنِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ۔ وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی [ضعیف۔ معنی تخریجہ بالجزء الفط]
(٦٨٣٢) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم نماز پڑھو ہر نیک اور بدکے پیچھے اور ہر بد اور نیک کا جنازہ ادا کرو اور ہر نیک وبد کے ساتھ جہاد کرو۔
شیخ کہتے ہیں کہ نماز جنازہ کے بارے میں کہ ہر نیک وفاجر کی نماز جنازہ ہے اور ہر اس شخص کی جس نے کہا : ” لا الہ الا اللہ “۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔