HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

6868

(۶۸۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَیْہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی فَرْوَۃَ الْجُہَنِیِّ قَالَ سَمِعْتُ زَائِدَۃَ یُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا کَانَا یَمْشِیَانِ أَمَامَ الْجَنَازَۃِ ، وَکَانَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَمْشِی خَلْفَہَا فَقِیلَ لِعَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّہُمَا یَمْشِیَانِ أَمَامَہَا فَقَالَ : إِنَّہُمَا یَعْلَمَانِ أَنَّ الْمَشْیَ خَلْفَہَا أَفْضَلُ مِنَ الْمَشْیِ أَمَامَہَا کَفَضْلِ صَلاَۃِ الرَّجُلِ فِی جَمَاعَۃٍ عَلَی صَلاَتِہِ فَذًّا وَلَکِنَّہُمَا سَہْلاَنِ یُسَہِّلاَنِ لِلنَّاسِ۔ زَائِدَۃُ ہَذَا ہُوَ ابْنُ خِرَاشٍ وَقِیلَ ابْنُ أَوْسِ بْنِ خِرَاشٍ الْکِنْدِیُّ یَرْوِی عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی۔ ہَذَا الْحَدِیثُ والآثَارُ فِی الْمَشْیِ أَمَامَہَا أَصَحُّ وَأَکْثَرُ وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقِ۔ [ضعیف]
(٦٨٦٨) عبد الرحمن بن ابزیٰ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ابوبکر (رض) عمر (رض) اور جنازے کے آگے چلا کرتے تھے اور علی (رض) پیچھے چلا کرتے تھے تو علی (رض) سے کہا گیا : وہ دونوں (صدیق ‘ فاروق) جنازے کے آگے چلتے ہیں ؟ تو انھوں نے کہا : وہ جانتے ہیں کہ پیچھے چلنا آگے چلنے سے افضل ہیجی سے باجماعت نماز اکیلے کی نماز سے افضل ہے لیکن وہ لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔